تیر بندی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھت کی کڑیوں کے چشموں کے درمیان کی تختہ بندی یعنی دو کڑیوں کا درمیانی فاصلہ برقرار رکھنے کو ان کے بیچ میں جڑا ہوا تختہ جو دیوار کے آثار پر سامنے کے رخ دکھائی دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھت کی کڑیوں کے چشموں کے درمیان کی تختہ بندی یعنی دو کڑیوں کا درمیانی فاصلہ برقرار رکھنے کو ان کے بیچ میں جڑا ہوا تختہ جو دیوار کے آثار پر سامنے کے رخ دکھائی دیتا ہے۔